Sr. | English Words | Urdu Words |
3306 |
ANTECEDENT R Noun
Report Error!
|
ماقَبل ؛ شَرطِ مُقَدَّم ۔ مَکائی يا زَمانی لِحاظ سے پہلے جانے والا ۔ سابِقَہ رَوَيَہ ۔ اجداد ۔ |
3307 |
STRIKE R Verb
Report Error!
|
مارنا ۔ پٹینا ۔ خیال آنا ۔ ہتھیار رکھ دینا ۔ ہڑتال کرنا ۔ کام چھوڑ دینا ۔ کوئی نئی شکل بنا لینا ۔ |
3308 |
THOMBACK R Noun
Report Error!
|
ماہی خار پشت ۔ یورہیشن مچھلی ۔ جس کی پشت اور دم پر کانٹے ہوتے ہیں ۔ جو شارک مچھلی سے مشابہ ہوتی ہے ۔ |
3309 |
FULL MOON R Noun
Report Error!
|
ماہِ کامَل ۔ بَدَر ۔ پُورا چاند ۔ چودھَويں کا چاند ۔ چاند کا پُوری گولائی اِختِيار کرنے کا وَقت ۔ |
3310 |
MYCELIUM R Adjective
Report Error!
|
مائی سیلیئم ۔ ہائفہ کا فنگس میں تھیلس تشکیل دینا ۔ ہائفہ سفید رنگ کا دھاگہ نما مادہ ہوتا ہے ۔ |