Sr. | English Words | Urdu Words |
3571 |
MODEL R Noun
Report Error!
|
ماڈل ریئل ورلڈ حالت یا آبجیکٹ کی ایک ریاضی یا گرافک اظہار ۔ مثال کے طور پر مادے کی کائنات میں تقسیم کا ایک ریاضی ماڈل ، ایک سپریڈ شیٹ ماڈل برائے بزنس آپریشنز یا مالیکول کا ایک گرافک ماڈل ۔ |
3572 |
MARKUP LANGUAGE R Noun
Report Error!
|
مارک اپ لینگوئج ۔ ایک ٹیکسٹ فائل میں کوڈ کا ایک سیٹ جو یہ ہدایت جاری کرتا ہے کہ اسے پرنٹر یا ویدیو ڈسپلے پر کس طرح دکھایا جائے اور اس کی انڈکس اور اور اس کے مندرجات کے لنکس کیسے بنائے جائیں ۔ |
3573 |
DAMON R Noun
Report Error!
|
مافوق الفطرت ۔ مخلوق ۔ نیچے درجہ کا دیوتا یا دیو ۔ آسیب ۔ عفریت ۔ بھوت ۔ پریت ۔ جن ۔ روح ۔ شیطان ۔ ابلیس ۔ بے رحم ۔ خونخوار یا ظالم شخص ۔ بری عادت یا بری خواہش ۔ غیر معمولی جوش و سرگرمی کا حامل ۔ |
3574 |
MATCHES R
Report Error!
|
ماچس (دیاسلائی ) ماچس کی تیلیوں کے سروں پر اینٹی مونی سلفائیڈ تکسیدی عوامل مثلاً پوٹاشیم کلوریٹ اور سلفر یا چار کول لگا ہوا ہے جبکہ ماچس کی ڈبیہ کی رگڑ نے والی سطح پر سرخ فاسفورس لگا ہوتا ہے ۔ |
3575 |
MOUTH R Adjective
Report Error!
|
ماوتھ ۔ منہ ۔ دہن ۔ اعلیٰ درجہ کے حیوانوں میں غذائی نالی کا دھانہ ۔ اس جوف یا سوراخ میں جبڑے اور دانت ہوتے ہیں ۔ چنانچہ اسے کاٹنے نکلنے اور کھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |