Sr. | English Words | Urdu Words |
3321 |
MARQUESAN R Noun
Report Error!
|
مار کیزن ۔ فرانسیسی بولی نیشیا میں جَزائر مارکوئیس کا باشِندہ ۔ اِن جَزیروں کے باشِندوں کی زُبان ۔ |
3322 |
MAOLSM R Noun
Report Error!
|
ماومَت ۔ چینی کمیونِسٹ رہنُما ماوزے تَنگ کا سیاسی نَظریہ ، جو مارکسی لیننی نَظریے سے ماخُوذ ہے ۔ |
3323 |
SEMANTICIST R Noun
Report Error!
|
ماہر معنیات ۔ وہ شاخ جو الفاظ کے معنی سے تعلق رکھتی ہے ۔ اس کا ماہر ۔ اور معنیات کا علم رکھنے والا ۔ |
3324 |
COSMOSPHERE R Noun
Report Error!
|
مادی کائنات ۔ ایک آلہ جس میں مثبت سازوں کی مناسبت سے کسی خاص وقت پر زمین کے مقام کا تعین کیا جاتا ہے ۔ |
3325 |
AGGLUTINOGEN R
Report Error!
|
مادّہ جارحیت ۔ بَعض جراثیم سے پَیدا ہونے والا مادّہ جو میزبان کے خلاف حَملہ میں اِستَعمال ہوتا ہے |