Sr. | English Words | Urdu Words |
2631 |
GOPHER SNAKE R Noun
Report Error!
|
مار موش خور ۔ گوفَر سانپ ۔ امریکا کا غیر زہریلا سانپ ۔ |
2632 |
DESPONDENT R Adjective
Report Error!
|
مایوس۔ نااُمید۔ دل شکستہ۔ نومیدی کا احساس لیے ہوۓ۔ |
2633 |
STENOTOPIC R Adjective
Report Error!
|
ماحول کے تغیرات کے ساتھ کم مطابقت پزیری رکھنے والا ۔ |
2634 |
ALMA MATER R Noun
Report Error!
|
مادر عِلمی ۔ وہ درسگاہ جِس میں کِسی نے تعلیم پائی ہو ۔ |
2635 |
PEDODONTIST R Noun
Report Error!
|
ماہر دندان سازی اطفال ۔ بچوں کی دانت بیماری کا ماہر ۔ |