Sr. | English Words | Urdu Words |
3236 |
MICROBIOLOGY R Adjective
Report Error!
|
مائیکرو بائیالوجی ۔ بائیالوجی کی شاخ جس میں خوردبینی اجسام کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
3237 |
hydrology R Phrase
Report Error!
|
مائیات : فضا اور ہائیڈروسفیئر میں خصوصیات اور وقوع پزیر ہونے کے حوالے سے پانی کا مطالعہ ۔ |
3238 |
DODO R Noun
Report Error!
|
ماریشس کا بھدا ۔ بے پر ناپید پرندہ ۔ کبوتروں کی قسم کا لیکن جسامت میں ٹرکی سے ملتا جُلتا ۔ |
3239 |
michaelis menten equation R Phrase
Report Error!
|
مائیکلز ۔ مینٹن مساوات : حرکیات اور انزائم ایکشن کے نظریے کو بیان کرنے والی ایک مساوات ۔ |
3240 |
EXPERT R Adjective
Report Error!
|
ماہِر ۔ تجَربہ کار ۔ ہُنَر مَند ۔ ماہرِ فَن ۔ پُختہ کار ۔ سُبَک دَست ۔ اُستاد ۔ سائنس دان ۔ |