Sr. | English Words | Urdu Words |
3491 |
MARK R Noun
Report Error!
|
مارک ۔ ایپلیکیشنز اور ڈیٹا سٹوریج میں ایک علامت یا کوئ دوسر ڈیوائس جو اس جیسی دوسری آئٹموں میں فرق واضح کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں ۔ |
3492 |
MALT R Noun
Report Error!
|
مالٹ ۔ شعیرہ ۔ اناج جِن کو پانی میں بھَگو کَر خَمیر پَیدا کیا گیا ہو اور پھِر بھَٹی میں خُشک کَر کے کَشید کَرنے کے لیے اِستعمال کیا جاۓ ۔ |
3493 |
MARBLE R
Report Error!
|
ماربل ، سنگ مرمر ۔ قدرتی طور پر پایا جانے والا کیلشیم کاربونیٹ ہے بلڈنگ میٹریل میں استعمال ہونے کے علاوہ سٹیچو بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
3494 |
MYOCLONUS R Adjective
Report Error!
|
مائی آک لونس ۔ عصبی تشنج جو بعض دفعہ بازو اٹھانے اور بعض دفعہ جھٹکے کے باعث لاحق ہوتا ہے ۔ بعض مریض اس سے صرع یعنی مرگی کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ |
3495 |
MANICHAEISM R Noun
Report Error!
|
مانویت ۔ دین مانی ۔ مذہب مانی ۔ (ایک مذیب جو چوتھی اور پانچویں صدی عیسوی میں رائج تھا جس میں ایزد و اہرمن دونوں ؛حی و قیوم؛ مانے جاتے تھے |