Sr. | English Words | Urdu Words |
3246 |
dermatologist R Phrase
Report Error!
|
ماہرامراض جلد : جلد کا ماہر ۔ جلد کی بیماریوں کا مطالعہ کرنے والا اور ان کی علاج میں ماہر ۔ |
3247 |
MOTH R Adjective
Report Error!
|
ماتھ ۔ پتنگے ۔ پروانے اور تیتریوں کا ایک بڑا گروپ ۔ یہ پتنگے رات کو باہر نکلتے ہیں ۔ |
3248 |
MENSTRUATION R Noun
Report Error!
|
ماہواری ۱۳ سال سے ۴۵ سال کی عمر تک عموما آتی ہے حمل کے دوران یہ باقاعدگی منقطع ہوجاتی ہے ۔ |
3249 |
MARGRAVE R Noun
Report Error!
|
مارگریو ۔ جَرمَنی کے سَرحَدی صُوبوں کا مُحافِظ ۔ بَرطانوی مارکوئیس کا جَرمَن مُترادَف ۔ |
3250 |
METAPSYCHOLOGY R Noun
Report Error!
|
مابَعد النفسیات ۔ ذہنی اور جِسمانی اعمال کے باہمی تَعلُّق پر مَرکُوز تَخمینی مُطالِعہ |