Sr. | English Words | Urdu Words |
3261 |
FORECASTING R Adjective
Report Error!
|
ماضی کی کارکردگی کو سامنے رکھتے ہوئے حساب کر کے مستقبل کے متعلق قبل ازوقت رائے زنی ۔ |
3262 |
MYOCARDIUM R Adjective
Report Error!
|
مائیو کارڈئیم ۔ عضلی مادہ قلب ۔ دل کی عضلاتی تہہ ۔ جو اینڈو کارڈیئل خلیوں سے بنتی ہے ۔ |
3263 |
PREHOMINED R Noun
Report Error!
|
ماقبَل نَسلِ اِنسانی ۔ اِبتَدائی زَمانے کا اِنسان ۔ جَيسے جاوا ۔ اِنسانوں کے مُتعَلِق ۔ |
3264 |
GLACIALIST R Noun
Report Error!
|
ماہرِ گلیشیر ۔ بَرفانی عہد کا ماہِر جو ارضیاتی مُظاہَر کی بَرف کے عمل کے ذریعے تَشریح کَرے ۔ |
3265 |
MARXISM R Noun
Report Error!
|
مارکسِزم ۔ مارکسیت ۔ کارل مارکَس اور فریڈرک اینجلز کے مُعاشی ، عِمرانی اور سیاسی نَظریات ۔ |