Sr. | English Words | Urdu Words |
3376 |
DIGITALIN R Noun
Report Error!
|
مادہ زہر الکشاتبین۔ دواوٴں میں استعمال ہونے والا۔ ایک سفید قلمی سفوف جو زہرالکشاتبین کی ایک نباتی شکر ہے۔ |
3377 |
MASER R Noun
Report Error!
|
مازر ۔ کِسی جوہری نِظام سے پیدا ہونے والی قُوَّت کو اِستعمال کر کے برقی مقنائی لہروں کو مُکبر کرنے کا آلہ ۔ |
3378 |
POST-FEMINIST R Noun, Adjective
Report Error!
|
مابعد تحریک نسواں کے دور کا ۔ جبکہ آزادی نسواں کی بابت پُر جوش رویّہ جو ۱۹۶۰ء کی دہائی اور اس کے بعد تک جاری رہا ۔ |
3379 |
GAFF R Noun
Report Error!
|
ماہی سیخک ۔ بڑی مَچھلی شکار کَرنے کا دَستے والا بَرچھَا ۔ ایک کانٹے دار ماہی بَرچھَا ۔ قصاب کا ہُک ۔ آنکڑا ۔ |
3380 |
are attempting to rebuild for themselves a compromised career by singing the praises of mao tse- tung. R Phrase
Report Error!
|
ماﺅٹسا ٹونگ کی قصیدہ خوانی میں نغمہ سرا ہو کر اپنے لیے ایک مفاہمتی راہ دوبارہ تعمیر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ |