Sr. | English Words | Urdu Words |
3326 |
MONITER R Noun
Report Error!
|
مانیٹر ۔ ایک ایسی ڈیوائس جس پر کمپیوٹر کے ویڈیو ایڈاپٹر کے ذریعے بنائے گئے انءجز دکھائے جاتے ہیں ۔ |
3327 |
ENVIRONMENT R Noun
Report Error!
|
ماحول ۔ گردوبیش کے وہ تمام طبعی ، سماجی اور ثقافتی عوامل جو کسی اجسام اجتماعی پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ |
3328 |
ROOT CANAL R Noun
Report Error!
|
مادّہ بھری دانت کی سوراخ دار جڑ ۔ خراب یا جراثیم زدہ نسیجی ریشوں کی جگہ کوئی دوسرا بے حِس مادّہ بھرنا ۔ |
3329 |
morphogenesis R Phrase
Report Error!
|
مارفوجنسز ، بروزشکل ، بروز عضو : کسی عضو یے یا اس کے حصے کی نشوونما کے دوران صورت یا ساخت میں تبدیلیاں ۔ |
3330 |
SUBLEADER R
Report Error!
|
ماتحت رہنما ۔ چھو ٹا رہنما ۔ وہ مضمون یا تصویر جو اہم مقا م پر چھپی ہو مگر ایسے پہلا مقام نہ ملا ہو ۔ |