Sr. | English Words | Urdu Words |
3436 |
ELECTROLYTE R Noun
Report Error!
|
مائع یا کسی شے کا محلول جو آئن میں تبدیل ہو کر اپنے میں سے برقی رو کو گذرنے دیتا ہے ۔ طب میں اس سے مراد اُس شے کے آئن ہی ہیں ۔ |
3437 |
MARSILEACEAE R Adjective
Report Error!
|
مارسیلیسیا ۔ دلدلی کرفس ۔ جوہڑوں اور گڑھوں کی تہوں میں اگنے والی جھاڑیاں ۔ یہ پتلی لمبی اور تہ میں بچھی رہتی ہیں ۔ |
3438 |
ECOSYSTEM R Noun
Report Error!
|
ماحولی نظام ۔ ماحولیاتی بُنیادی اکائی جو غیر ذی رُوح ماحول کے ساتھ تعامل کرنے والے اجسام نامی کے گروہ پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
3439 |
CONVERTIBLE BOND R Adjective
Report Error!
|
مالیات بدل پذیر تمسک تمسکیا ہنڈی جیسے اس کا مالک اپنی مرضی سے مقررہ قیمت پر کمپنی کے عام حصص سے تبدیلی کر سکتا ہے ۔ |
3440 |
VAPOUR PRESSURE OF LIQUID R
Report Error!
|
مائع کابخارتی دباﺅ ۔ ایک ہی مادے کی مائع حالت کے توازن میں بخارات کا نافذ ہونے والا دباﺅ مائع کا بخاراتی دباﺅ کہلاتا ہے ۔ |