Sr. | English Words | Urdu Words |
3556 |
TARNISH R Noun, Verb
Report Error!
|
ماند کرنا ۔ مدّھم کرنا ۔ آب ۔ رونق ۔ چکنا پن دور یا کم کرنا ۔ کسی کی شہرت بگاڑنا ۔ رسوا کرنا ۔ دھات وغیرہ کا ماند پڑنا ۔ داغ ۔ کلنک ۔ دھات پر زنگ یا میل کی تہ ۔ رسوائی ۔ بدنامی ۔ |
3557 |
POST-IMPRESSIONISM R Noun
Report Error!
|
مابعد اثریت ۔ مصوّری میں فنّی رُحجانات اور اسلوب و ضوابط جو اثریت کے خلاف ردِّ عمل کے طور پر پیدا ہوۓ اور جِن میں عام مُشاہدے کے برخلاف آرٹسٹ کے ذاتی تاثر کی عکّاسی پر زور تھا ۔ |
3558 |
UNLOAD R Verb
Report Error!
|
مال اتارنا ، بوجھ ہلکا کرنا ، جہاز یا گاڑی پر سے مال اُتارنا ، ان لوڈ کسی سٹوریج میڈیم کو اس کی ڈرائیو سے علیحدہ کردینا ، جیساکہ ٹیپ یہ ڈسک ، خالی کرنا ، کسی چیز سے بوجھ اٹھالینا ۔ |
3559 |
ERYTHROBLASTOSIS FETALIS R Noun
Report Error!
|
ماں اور نَوزائیدہ بَچّے کے خُون میں فَرَق کی وجہ سے بَچّے کی حالَت ۔ نومولود بَچّے میں پائی جانے والی کَیفیَت جو ماں اور بَچّے کے خُون میں پائے جانے والے تَضَاد کی مَظہَر ہو |
3560 |
MYELOSUPPRESSION R Noun, Adjective
Report Error!
|
مائیلو سپریشن ۔ کیمو تھراپی کے باعث مغز استخواں میں خون کے خلیوں کی تولید میں کمی اور اس سے پیدا شدہ اسباب ۔ راجع تھرومبو سائیٹو پینیا ۔ نیوٹرو پینیا ۔ مائیلو پریسو اسم صفت ہے ۔ |