Sr. | English Words | Urdu Words |
2906 |
EDAPHIC CLIMAX R Noun
Report Error!
|
ماحولی عروج جو زمین کے عناصر آب و ہوا اور طبیعی حالات سے پیدا ہو ۔ |
2907 |
MALTOSE,MALT SUGAR R Noun
Report Error!
|
مالٹوز ۔ مالٹوس ۔ شَکَّرِ شَعیر ۔ قَندِ شَعیر ۔ شَعیری شَکَّر ۔ |
2908 |
OCCIPITO ANTERIOR R Verb
Report Error!
|
ماں کے شکم میں بچہ کا سر سامنے کے نصف حصے کے بہت سامنے ہونا ۔ |
2909 |
PROPRIETARY R Adjective
Report Error!
|
مالکانہ ، زمیندارانہ ، مالک جائداد ، ملکیت ، جماعت زمینداراں ۔ |
2910 |
MOTHERLAND R Noun
Report Error!
|
مادرِ وطن ۔ اپنا مُلک ۔ جنم بھرم ۔ زاد بُھوم ۔ آباو اجداد کا وطن ۔ |