Sr. | English Words | Urdu Words |
3346 |
OVERLANDER R Noun
Report Error!
|
مال مویشی زمینی راستے سے لے جانے والا ۔ آوارہ گرد ۔ کام کے بہانے صرف مشروب بسری کے لیے آنے والا اجنبی ۔ |
3347 |
MYRTENAL R
Report Error!
|
مائیرٹینل ۔ ایک ناسیر شدہ ایلڈی ہائیڈ جو کاذب کا فور آئل میں پایا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ91.75 سینٹی گریڈ ہے ۔ |
3348 |
OPHITE R Noun
Report Error!
|
مار پرست ۔ مار پرست فرقے کا رکن ۔ اس عیسائی فرقے کا رکن جو سانپ کو عقل کا دیوتا سمجھ کر اس کی پوجا کرتا تھا ۔ |
3349 |
MAFIA R Noun
Report Error!
|
مافیا۔خفیہ تنظیم جو قانون کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی منواتی ہے۔مثلاً منشیا ت فروخت کرنے والا گروں ۔ |
3350 |
TUCK BOAT R Noun
Report Error!
|
ماہی گیر کا چھوٹا جال لے جانےوالی کشتی (یہ جال مچھلیوں کو جمع کرنے اور سطح پر لانے میں استعمال ہوتا ہے ) ۔ |