Sr. | English Words | Urdu Words |
3426 |
MAGGOT MICROTYPE R Adjective
Report Error!
|
مائیکرو ٹائپ میگٹ ۔ خوردہ قسم ۔ چھوٹی جسامت والی مکھی منہ کے حصے بہت چھوٹے ہوتے ہیں ۔ جلد کا آرمیچر نہیں ہوتا ۔ |
3427 |
OPST-ACTINIDE ELEMENTS R
Report Error!
|
مابعد ایکٹینائیڈ عناصر ۔ عناصر کا وہ گروپ جو لارنسیم کے بعد پیر یا ڈک ٹیبل میں پایا جاتا ہے ۔ اور 6b عبوری سلسلہ کا حصہ ہے ۔ |
3428 |
FINANCE HOUSE ASSOCIATION R Adjective
Report Error!
|
مالیاتی ادارہ جو ۱۹۴۵ میں برطانیہ میں قائم ہوا جو بڑی بڑی فرموں پر مشتمل ہے جو قسطوں میں خریدنے کا نظام کرتا ہے ۔ |
3429 |
MICRONUTRIENT R Adjective
Report Error!
|
مائیکرو نیوٹری اینٹ ۔ تغذیہ صغیر ۔ پودوں کو اپنی نشوونما کے لیے درکار غذائی مادہ یا خفیف عنصر معمولی مقدار میں ۔ |
3430 |
RADIUS CLAUSE R Noun
Report Error!
|
مالک اور ملازم کے درمیان معاہدہ کی وہ دفعہ جس کی زد سے وہ ملازم ایک معینہ مدت تک کسی دوسری جگہ کام کرنے کا مجاز نہیں ہوتا ۔ |