Sr. | English Words | Urdu Words |
3301 |
HAKA R Noun
Report Error!
|
ماوری قبائل جنگی رقص اور اِس کی دُھن ۔ اِس کی نقل جو کھلاڑی مُقابلہ شروع ہونے سے پہلے کرتے ہیں ۔ |
3302 |
modulation R Phrase
Report Error!
|
ماڈولیشن : زیروبم : کسی دوسری موج کی خصوصیات کے مطابق ایک موج کی کسی خصوصیت کو تبدیل کرنے کا طریقہ ۔ |
3303 |
DIP NEEDLE R Noun
Report Error!
|
مائل سوئی۔ عمودی سطح مستوی میں اپنے مرکز ثقل کے گرد آزادانہ گھومنے والی معلّق مقناطیسی سوئی۔ |
3304 |
BOND NOTE R Adjective
Report Error!
|
مال گودام سے مال نکالنے کا پروانہ یعنی اجازت نامہ قابل انتقال بانڈ ناقابل منتقلی بانڈ ۔ |
3305 |
MICROPYLE R Adjective
Report Error!
|
مائیکرو پائیل ۔ ثقبہ بیضہ ۔ انڈے کے خول میں باریک سوراخ جس میں سے سپرم خلیہ داخل ہوتا ہے ۔ |