Sr. | English Words | Urdu Words |
3531 |
MARTENSITE R
Report Error!
|
مارٹن سائیٹ ۔ فولاد کا سخت اور پھوٹک جزویہ اس وقت بنتا ہے جب اسے اس کے سخت ہونے کی درجہ حرارت سے ٹھنڈا ہونے کی رفتار کی نسبت سے زیادہ رفتار پر ٹھنڈا کیا جائے ۔ |
3532 |
MARQUISE R Noun
Report Error!
|
مارکوئیس کی بیوی ۔ مارکوئیس کی بیوہ ۔ مارکوئیس کے برابر رُتبہ رکھنے والی خاتُون ۔ بیضوی شَکَل کا نوک دار کِناروں والا نَگینہ ۔ دروازے کے اُوپَر کا چھَجّا ۔ |
3533 |
LAZARUS WANTED ONLY TO EAT THE SCRAPS OF FOOD LEFT ON THE FLOOR UNDER THE RICH MAN’S TABLE. AND THE DOGS CAME AND LICKED HIS SORES.[LUKE 16-21] R Holy Biblical
Report Error!
|
مالدارآدمی جب کھانےسےفارغ ہوتاتواسی کے
بچےہوئےٹکڑےجب پھینک دیتاتواس سےلعزر اپنی بھوک مٹاتاتھا۔تب ایساہواکہ کتےآتےاوراس کی پھنسیوں کوچاٹ جاتےتھے۔
|
3534 |
ECHINODERM A MEMBER OF THE MAJOR ANIMAL PHYLUM EXCHINODERMATE CONTAINING RADIALLY SYMMETRICAL ORGANISMS ITH SPINY SKINS HAVING A PRESSURIZED FLUID CANAL SYSTEM OPERATING HYDRAULIC TUBE FEET R Phrase
Report Error!
|
ماہی خارپشت ، کوئی بحری جانور از قسم خارپوستاں مثلاَ بحری خارپشت یا تارا مچھلی جس کا جسم متناسب ڈھانچا چانے دار خاردار ہوتا ہے اور دنبالہ نیم قطری ہوتا ہے ۔ |
3535 |
MYELOID R Noun, Adjective
Report Error!
|
مائیو لائیڈ صفت ہے مراد مغزا ستخوان یعنی ہڈی کے گودے سے مشق یا اخذ شدہ مائیلو سائیٹ کے مشابہ مائیلو لائیڈ کا لفظی مطلب مشابہ مائند ہے ریڑھ کی ہڈی سے متعلق ۔ |