Sr. | English Words | Urdu Words |
2656 |
BODY SNATCHER R Noun
Report Error!
|
ماضی میں قبروں سے مُردہ اجسام نکال کر بیچ دینے والا ۔ |
2657 |
ADJUSTMENT OF CLAIMS R Adjective
Report Error!
|
مال کی نقل و حمل کے دوران نقصان کے دعووں کا تصفیہ ۔ |
2658 |
PROTOZOOIOGIST R
Report Error!
|
ماہر نخز حوینیات ۔ ابتدائی حیوانیات کے علوم کا ماہر ۔ |
2659 |
HOLDING COMPANY R Noun
Report Error!
|
مالیات ۔ غالب کمپنی ۔ ایسی کمپنی جو اسٹاک کی مالک ہو ۔ |
2660 |
FINAL DIVIDEND R Adjective
Report Error!
|
مالی سال کے اختتام پر حصے داروں کو نفع کی آخری قسط ۔ |