Sr. | English Words | Urdu Words |
3021 |
MARQUISATE R Noun
Report Error!
|
مارکوئیس کا رُتبہ ۔ مارکوئیس کا وَقار یا عِلاقَہ ۔ مارکوئیس کا دَرجَہ ۔ |
3022 |
OLIGOSPERMIA R Noun
Report Error!
|
مادہ منویہ میں مادہ تولید کے جرثوموں کی مناسب اور ضروری مقدار سے کمی ۔ |
3023 |
ACKNOWLEDGEMENT R Noun
Report Error!
|
ماننے ، اِقرار ، تسلیم ، اعتراف کرنے کا عمل ۔ کِسی خِدمت وغیرہ کا بدلہ ۔ |
3024 |
RE-EXPORT R Noun, Verb
Report Error!
|
مال کو کسی عمل یا اِضافے کے بعد بر آمد کرنا ۔ اضافہ قدر کے بعد باز بر آمد ۔ |
3025 |
MESO,ORCHIUM R Noun
Report Error!
|
ماساریقا کا وہ حصہ جس میں خصئیے اور برنج فوطے میں اترنے سے پہلے ہوتے ہیں |