Sr. | English Words | Urdu Words |
3281 |
A BRASIVE R Adjective
Report Error!
|
مادہ جو رگڑنے یا پالش کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے مثلا ریت ریگ مال پر لگایا ہوا پائوڈر ۔ |
3282 |
LEXICOLOGIST R Noun
Report Error!
|
ماہر لُغات ۔ الفاظ کی ساخت کا جاننے والا ۔ اشتقاق یا تاریخ اور مُفاہیم کا مُطالعہ کرنے والا ۔ |
3283 |
BENACTYZINE R
Report Error!
|
ماحول سے الَگ تھَلَگ رہنے کا احساس پَیدا کَرنے والی دَوا ۔ پَریشانی میں اِستَعمال کی جاتی ہے |
3284 |
MICROSOFT FOUNDATION CLASSES R Noun
Report Error!
|
مائیکرو سافٹ فاﺅنڈیشن کلاسز ۔ ایک سی پلس پلس کلاس لائبریری جسے مائیکرو سافٹ نے فروغ دیا ۔ |
3285 |
MOON-STRUCK,MOONSTRICKEN R Noun
Report Error!
|
ماہ زرد ۔ ذہنی مریض ۔ جس کے بارے میں خیال کیا جائے ۔ کہ اس پر چاند کا اثر ہوا ہے ۔ مجنون دیوانہ ۔ |