Sr. | English Words | Urdu Words |
2716 |
MYRINGITIS R Noun
Report Error!
|
مائرن جائی ٹس ۔ کان کے ڈھول کی سوزش راجع اوٹائٹس میڈیا ۔ |
2717 |
BAKLAVA R Noun
Report Error!
|
ماوے ، شہد اور میوے کی تہ چڑھا کر بنائی ہوئی ایک مِٹھائی ۔ |
2718 |
COOLANT R Noun
Report Error!
|
مادّہ تبرید ۔ مُتَبَرّد ۔ گرمی کو کم کَرنے والا مادّہ ۔ |
2719 |
MUSTY R Adjective
Report Error!
|
ماسی ۔ پھپُھوندی لگا ہوا ۔ اُترا ہوا ۔ گلا ہوا ۔ بوسیدہ ۔ |
2720 |
MASTIFF R Noun
Report Error!
|
ماسٹف: ایک قسم کتا جس کے کان اور ہونٹ لٹکے ہوئے ہوتے ہیں ۔ |