Sr. | English Words | Urdu Words |
3341 |
MINOTAUR R Adjective
Report Error!
|
مائنوٹار ۔ بیل مانس ۔ افسانوی عفریت ۔ اس کے جسم کا اگلا حصہ مرد کا اور پچھلا حصہ بیل کا ہوتا ہے ۔ |
3342 |
PAYBACK R Noun
Report Error!
|
مالی یا فت یا مُنافع ۔ حاصل یا انعام ۔ لگائی ہوئی رقم پر مُنافع خصوصاً جب کہ لگائی ہوئی رقم کے برابر ہو ۔ |
3343 |
PREFLIGHT R Adjective
Report Error!
|
ماقَبَل پَرواز ۔ کِسی ہَوائی جَہاز کی پَرواز سے قَبَل ۔ کِسی ہَوائی جَہاز کے لِيے تَياری سے مُتعَلِق ۔ |
3344 |
PERSONAL EFFECTS R Adjective
Report Error!
|
مال منقولہ ذاتی استعمال کا سامان ذاتی آثاثہ کسی فرد کے ذاتی قبضے کی اشیاء جیسے ملبوسات و زیورات ۔
|
3345 |
MICROFLORA R Adjective
Report Error!
|
مائیکرو فلورا ۔ خوردبینی پودے ۔ بیکٹیریا فنجائی اور کچھ الجائی وغیرہ کا کسی مخصوص مقام پر ہونا ۔ |