Sr. | English Words | Urdu Words |
3266 |
PREHISTORY R Noun
Report Error!
|
ماقبَل تارِيخ ۔ مُندَرج تارِيخ سے قبَل کا زَمانَہ ۔ ما قبَل زَمانے کے واقِعات کی تارِيخ ۔ |
3267 |
EXPORT CREDIT INSURANCE R
Report Error!
|
مال کی برآمدی پر بیمہ کرانا تاکہ خطرے کا تحفظ رہے یہ ادائیگی برآمد کرنے والے کے ذمہ ہوتی ہے ۔ |
3268 |
MALADAPTIVE R Adjective
Report Error!
|
ماحول کے ساتھ نا مربوط جو ناموافقت کے جذباتی ، عملی ، جِسمانی یا ذہنی ردِّ عمل سے دو چار ہو ۔ |
3269 |
AMALGAMATIC R Adjective
Report Error!
|
مائل بہ امتزاج ۔ مائل بہ اختلاط ۔ جس میں ملانے کی خاصیت ہو ۔ امتزاج کرنے والا ۔ سمونے والا ۔ |
3270 |
MALIK-UL-MULK R Noun
Report Error!
|
مالِکُ المُلک ۔ ملکوں کا مالک ۔ شہنشاہ کائنات ۔ دونوں جہانوں کا بادشاہ ۔ ہر شے پر قادر ذات ۔ |