Sr. | English Words | Urdu Words |
3466 |
STOCK IN TRADE R Noun
Report Error!
|
مال تجارت کسی گودام میں فروخت کی خاطر ذخیرہ کیا ہوا مال کسی کام کاروبار یا مقصد کے سلسلہ میں آدمی کے کل وسائل کل ذہنی بساط ۔ |
3467 |
michael reaction R Phrase
Report Error!
|
مائیکل ریکشن : کاربن زنجیر کی طوالت میں آضافے کےلیے استعمال ہونے والا نامیاتی کیمیاتی کیمیا کا ایک انتہائی اہم کیمیائی تعامل ۔ |
3468 |
MARTEN,BAUM MARTEN R Noun
Report Error!
|
مارٹَن ۔ راسو ۔ دَلہ ۔ شَمالی امریکا کا نیولے کے خاندان کا ایک گُچّھے دار دُم والا مَیمَل جانور جو شَمالی جَنگلات میں رہتا ہے ۔ |
3469 |
PARENT COMPANY R Adjective
Report Error!
|
مالیات بانی کمپنی ایک منظم کمپنی جو کسی دوسری کمپنی یا کمپنیوں کے ضابط حصص کی مالک ہوتی ہے قابض کمپنی سے ممتاز صدر کمپنی ۔ |
3470 |
MYOCLONUS R
Report Error!
|
مائی آگ لو نس عصبی تشنج جو بعض دفہ بازو اٹھانے او ر بعض دفہ جھٹکےکے باعث لاحق ہوتا ہے بعض مویض اس سے صرع یعنی مرگی کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ |