Sr. | English Words | Urdu Words |
3076 |
CHEQUE REQUISITION R
Report Error!
|
مالک کی غیر موجودگی میں کاروبار چلانے کے لئے بنک سے رقم وصول کرنے کا حکم ۔ |
3077 |
VINEDRESSER R Noun
Report Error!
|
مالی ۔ وہ شخص جو بیل کو صاف رکھتا ، قلم کرتا ہے ۔ خصوصاً انگوروں کی بیلوں کو ۔ |
3078 |
MARTIAL LAW R Noun
Report Error!
|
مارشَل لا ۔ فوجی قانُون ۔ آئین جَنگ ۔ عسکری قانُون ۔ عارضی فوجی حَکُومَت ۔ |
3079 |
AQUA REGIA R Noun
Report Error!
|
ماءالمَلُوک ۔ آبِ سُلطانی ۔ شور نَمَک تيزاب ۔ زَر گُداز ۔ تيزابِ سُلطانی ۔ |
3080 |
FAMILY PLANNING R Adjective
Report Error!
|
مائع حمل ادویات یا طریقوں کے استعمال سے بچوں میں وقفہ یا تعداد کم رکھنا ۔ |