Sr. | English Words | Urdu Words |
3311 |
changes in their interaction with thicker filaments composed of myosin cause muscle contraction R Phrase
Report Error!
|
مایوسین جیسے موٹے ریشوں کے ساتھ ان کے باہمی عمل میں تبدیلی کی وجہ سے پٹھوں کھچاﺅ پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
3312 |
There is none, except parents and real well wishers to highlight important aspects to learn in our life
R Phrase
Report Error!
|
ماں باپ اور سچے دوستوں کے علاوہ ہماری زندگی میں سیکھنے کے خاص موقعوں کو بانٹنے والا کوئی نہیں ہے
|
3313 |
VECTOR SUM R Noun
Report Error!
|
ماحصل سمتبہ ۔ ماحصل حامل خط ۔ ایک سمتی خط جو بیک وقت وقوع پذیر دو یا دو سے زیادہ سمتیوں کے مساوی ہو ۔ |
3314 |
PROHIBITIVE R Verb
Report Error!
|
مانع امتناہی وہ جو کسی چیز سے روکے یا منع کرے کسی چیز کے استعمال یا اس کی خرید کو روکنے والا ۔ |
3315 |
IMMUNE R Adjective
Report Error!
|
مامُون ۔ محفوظ ۔ مُستثنی ۔ آزاد ۔ غیر مُتاثِر ۔ بیماری ، زہر وغیرہ سے محفوظ عموماً ٹیکے کے ذریعے ۔ |