Sr. | English Words | Urdu Words |
3336 |
TURRET DECK R Noun
Report Error!
|
مال بردار جہاز کا بالائی عرشہ جس میں جہاز کے بغلی حصے اصل عرشے سے کروی طور پر اوپر کی طرف جھکے ہوتے ہیں ۔ |
3337 |
COPERNICAN R Adjective
Report Error!
|
ماہر فلکیات ۔ کوپرنیکس کے مُتعلّق ۔ جس نے یہ ثابت کیا تھا کہ زمین اور سیّارے سورج کے گِرد گھومتے ہیں ۔ |
3338 |
TRAMONTANE R Noun, Adjective
Report Error!
|
ماوراۓ کوہ ۔ سِلسِلہ کوہ کے دُوسری طرف کا ۔ اطالویوں کے مُطابِق ۔ کوہ اَلپس کے دُوسری طرف کے باشِندے ۔ |
3339 |
ASPARAGUS R Noun
Report Error!
|
مارچوب ۔ سوسَن قَبيلے کی ايک سَدا بَہار بُوٹی جِسے سَبزی کے طَور پَر کھانے کے لِيے کاشت کِيا جاتا ہے ۔ |
3340 |
PALAEOCENE R Noun, Adjective
Report Error!
|
ماقبل تواریخ کے ابتدائی دور سوم سے مُتعلق جب کہ تھن والے حیوانات کے وجود اور ارتقا کے آثار مِلتے ہیں ۔ |