Sr. | English Words | Urdu Words |
3286 |
in the past woman preserved vagetables and fruits by canning,pickling and drying. R Phrase
Report Error!
|
ماضی میں خواتین سبزیوں اور پھلوں کو ڈبوں میں بند کرکے اچار ڈال کر اور خشک کرکے محفوظ کرتی تھیں۔ |
3287 |
RETRO R Noun, Adjective
Report Error!
|
ماضی کے نمونے پر یا ماضی کی یاد دِلانے والی شے ۔ لِباس ، مذاق ، موسیقی وغیرہ میں قدامت پسندی ۔ |
3288 |
molecular beam epitaxy(mbe)
R Phrase
Report Error!
|
مالیکیولر بیم ایپی ٹیکسی : کسی سیٹریٹ (subtrate)پر طیران پزیر مرکب(evoporant) کی انتہائی تیلی تہہ کا چڑھ جانا ۔ |
3289 |
MYOTONIA R Adjective
Report Error!
|
مائیو ٹونیا عصب کے بافتوں میں سکڑاﺅ مریض کے گرفٹ ڈھیلی پڑ جاتی ہے خواہ وہ کتنی شدید کوشش کرے ۔ |
3290 |
MARSHALL R Noun
Report Error!
|
مارشل ۔ یورپی اور دُوسری افواج میں سَب سے بَڑا افسَر ۔ سِپَہ سالارِ اعظَم ۔ سینا پَتی ۔ نَقیب ۔ |