Sr. | English Words | Urdu Words |
3551 |
mitosis R Phrase
Report Error!
|
مائی ٹوسس ، بلاراست تقسیم ۔ خطیت : تقسیم خلیہ کا طریقہ جو غیر تولیدی حصوں میں ہوتا ہے ۔ اس میں کرو موسوموں کی تعداد اتنی ہی رہتی ہے جتنی پہلے تھی ۔ ایک سے دو خلیے بنتے ہیں ۔ |
3552 |
MARCGRAVIACEAE R Adjective
Report Error!
|
مارک گریویسیا ۔ استوائی نباتی روگ رکھنے والی بیل نما جھاڑیاں ۔ ان کی پھول پتیاں کوزہ نما ہوتی ہیں اور شہد دان بن جاتی ہیں ۔ ان پہ ہمنگ برڈز منڈلاتے رہتے ہیں ۔ |
3553 |
MARTENSITE R
Report Error!
|
مارٹنسائیٹ : فولاد کا سخت اور پھوٹک جزو جو اس وقت بنتا ہے جب اسے ٹھنڈا ہونے کی شرح کی نسبت سے زیادہ شرح پر اس کے سخت ہونے کے درجہ حرارت سے ٹھنڈا کیا جائے ۔پیجیدہ آئرن ۔ کاربن ۔ |
3554 |
CYCLICAL SYNDROME R Noun
Report Error!
|
ماہواری آنے سے دو سے چودہ دن قبل ہونے والی جسمانی اور دماغی تبدیلیاں جو ماہواری آنے پر ٹھیک ہو جاتی ہیں ۔جدید تحقیق کے مطابق ایسا چربیلے تیزابوں کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ |
3555 |
MICROIMAGE R Noun
Report Error!
|
مائیکرو امیج ۔ فوٹو گرافک طریقے سے چھوٹی کی گئی ایک شبیہ جو عموما مائیکرو فلم یا مائیکرو فش پر سٹور کی جاتی ہے ۔ جو اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ انہیں بڑا کر کے ہی پڑھا جا سکتا ہے ۔ |