Sr. | English Words | Urdu Words |
3031 |
MALTESE CAT R Noun
Report Error!
|
مالٹا بِلّی ۔ پالتُو بِلّی کی ایک قِسم جو نیلے بھُورے رَنگ کی ہوتی ہے ۔ |
3032 |
MARCHIONESS R Noun
Report Error!
|
مارکوئیس کی بیوی ، وہ عورت جو مارکوئیس کے برابر منصب رکھتی ہو ، مارشینس ۔ |
3033 |
DRAFTEE R Noun
Report Error!
|
مامُور شُدہ ۔ کسی مخصوص کام مثلاً خصوصی فوجی کام کے لیے مامور شُدہ شخص ۔ |
3034 |
FLOSH R Noun
Report Error!
|
مانی کی شکل کا بکس جس میں کوٹے یا پیسے جانے کے لئے خام دھات ڈالی جاتی ہے ۔ |
3035 |
MICROGRAPHICS R Noun
Report Error!
|
مائیکروگرافکس ۔ مائیکرو فلم پر ڈیٹا ریکارڈ کرنے کے طریقے اور تیکنیک ۔ |