Sr. | English Words | Urdu Words |
3356 |
POST, IMPRESSIONISM R Noun
Report Error!
|
ما بَعد اَثرِيَت ۔ ما بَعد تاثّرِيَت ۔ اُنِّيسويں صَدی کے اَواخِر ميں ۔ فَنکاروں کے اُصُول اور طَرِيقے ۔ |
3357 |
TRANSCENDENTAL MEDITATION R Noun
Report Error!
|
ماورائی استغراق ۔ مراقبہ ۔ خاموش استغراق ۔ گیان دھیان کے ذریعے دنیوی افکار سے یکسوئی حاصل کرنے کی کوشش ۔ |
3358 |
PROVIDENT R Adjective
Report Error!
|
مال اندیش ۔ محتاط ۔ حاجتوں کی پیش بینی کرنے اور انھیں پورا کرنے کے لیے ذرائع مہیا کرنے والا ۔ کفایت شعار ۔ |
3359 |
HETEROEROTIC R Noun
Report Error!
|
مادہ کے ساتھ مجامعت کے لیے پوری طرح نہیں صرف عضلاتی ، اعصابی اور جذباتی طور سے محبت آمیز انداز میں تیار فرد |
3360 |
MARGARITIFERIDAE R Adjective
Report Error!
|
مارگاریٹی فریڈا ۔ معدہ پایاں صدفیوں کا خاندان ۔ ان کے خول تجارتی موتی یا مروارید کا ذریعہ بنتے ہیں ۔ |