Sr. | English Words | Urdu Words |
3026 |
FREIGHTAGE R Noun
Report Error!
|
مال لَدوائی ۔ مال لَدوانے کا کرايَہ ۔ فَريٹ ۔ لَداہُوا مال ۔ لَدوائی ۔ |
3027 |
hydrostatics the study of fluids at rest R Phrase
Report Error!
|
ماسکونیات ، سکونی حالت میں سیّالوں پر دباﺅ اور قوتوں کا حسابی مطالعہ ۔ |
3028 |
ANGLICIST R Noun
Report Error!
|
ماہِرِ زبان انگريزی ۔ جِس نے انگريزی زُبان کا خصُوصی مُطالِعہ کِيا ہو ۔ |
3029 |
MARCESCENT R Adjective
Report Error!
|
مارسی سینٹ ۔ پژ مردہ ۔ کملایا ہوا ۔ ٹوٹ کر گرنے کے بغیر کملا جانا ۔ |
3030 |
BRONZE PERIOD R Noun
Report Error!
|
ما قبل تاریخ کا ایک زمانہ جس دوران ہتھیار وغیرہ کانسے کے بناۓ جاتے تھے ۔ |