Sr. | English Words | Urdu Words |
3251 |
MARKER R Noun
Report Error!
|
مارکَر ۔ نِشان لگانے والا ۔ نِشان انداز ۔ محفُوظ کَرنے والا ۔ دَرجَہ بَندی کَرنے والا ۔ |
3252 |
GILTHEAD R Noun
Report Error!
|
ماہی زریں سَر ۔ سَر پَر سُنہری دھاریوں والی سمُندری مَچھلی ۔ بحیرہٴ روم کی برکاڈ مَچھلی ۔ |
3253 |
MARCHESA R Noun
Report Error!
|
مارکِزہ ۔ مار کوئیس کی بیوی یا بیوہ ۔ مار کوئیس کے بَرابَر ذاتی رُتبَہ رَکھنے والی خاتُون ۔ |
3254 |
SHEARWATER R Noun
Report Error!
|
ماہی بر ۔ جل چیر ۔ لمبی چونچ والا سمُندری پرندہ جو پانی پر سے تقریباً چھوتا ہوا گزرتا ہے ۔ |
3255 |
F-STOP R Noun
Report Error!
|
ماسکہ نَمبَر ۔ (ايف ) جِس کے مُطابِق کيمرے کے عَدسی روزَن کو مُقررہ جَگہ پَر رکھّا جاتا ہے ۔ |