Sr. | English Words | Urdu Words |
3586 |
EXPANSION OF R
Report Error!
|
مائعات کا پھیلاﺅ ۔ ظاہری مشاہدہ درست نہیں ہوتا ۔ کیونکہ ظاہری پھیلاﺅ میں مائع والا برتن بھی پھیلتا ہے ۔ پھیلاﺅ کی درست ترین پیمائش کے لیے دونوں یعنی مائع اور برتن دونوں کی شرح پھیلاﺅکو پیش نظر رکھا جاتا ہے ۔ |
3587 |
liquid chromatography R Phrase
Report Error!
|
مائع کرو میٹو گرافی :سیال لون نگاری ۔ اس میں شامل مرحلوں اور علامتوں کی تفصیل ۔ A = اضافی متحرک B = پمپ ، فلٹر ۔ C = کالم D = ڈی ٹیکٹر R = ریکارڈر D.S= ڈیٹ سیئشن(کمپیوٹرائزیشن سسٹم اور ڈیٹ پریزنٹیشن F.c = استخراج شدہ اجزا کی تحصیل ۔ |
3588 |
MICROFICHE R Noun
Report Error!
|
مائیکروفش ۔ ایک ۴ انچ چوڑی ۶ انچ لمبی جھلی کی ایک شیٹ جسے فوٹو گرافک طریقے سے چھوٹی کی گئی تصویروں کو گرڈ کی سی شکل دینے والی قطاروں اور کالموں میں ریکارڈ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ ڈاکیومنٹ پیجز ۔ |
3589 |
MOLECULAR BEAM R
Report Error!
|
مالی مالیکیلولی بیم ۔ مالیکیولز کا ایسا بیم جس میں تمام مالیکیولز ولاسٹی اور انرجی ایک محدود رینج میں رکھتے ہیں ۔ اسے مالیکیول ولاسٹی ڈسٹری بیوشن اور کراس سیکشن مالیکیولی ٹکراﺅ ک پیمائش میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
3590 |
MALTASE R
Report Error!
|
مالٹیز ۔ خمیر شعیر ۔ ایک اینزائم جو حیوانوں کے نظام ہضم اور خمیر میں پایا جاتا ہے ۔ یہ سٹارچ کی شکر کو توڑتا ہے ۔ یہ مالٹ میں بھی پایا جاتا ہے ۔ اور بالخصوص مالٹوز کو توڑکر گلوکوز کے دو مالیکیولز میں تقسیم کر دیتا ہے ۔ |