Sr. | English Words | Urdu Words |
3406 |
MARGARINE,MARGARIN,OLEOMARGARINE R Noun
Report Error!
|
مارجرین ۔ مَصنُوعی مَکّھَن ۔ مَکّھَن کا بَدَل جو سَبزیوں کے تیل سے حاصِل کَردہ روغنیات کے مُرَکَّب سے بَنتا ہے ۔ |
3407 |
MARKER R Noun
Report Error!
|
مارکر ۔ ڈیٹا کمیونیکیشنز سگنل کا حصہ جو کمیونیکیشنز سازو سامان کو پیغام کا سٹرکچر شناخت کرنے کے قابل بناتا ہے ۔ |
3408 |
WAREHOUSE PARTY R Noun
Report Error!
|
مال گودام پارٹی ۔ مال گودام یا کِسی مِلتی جُلتی عمارت میں ہونے والی کوئی بڑی دعوت عام جِس میں رقص کا انتظام بھی ہو ۔ |
3409 |
MICROSCOPIC R Adjective
Report Error!
|
مائیکرو سکوپک ۔ خوردبینی ۔ خوردبین سے متعلق ۔ ایسے اجسام یا اشیا جن کو خوردبین کے بغیر دیکھنا ممکن نہ ہو ۔ |
3410 |
MASSASAUGA R Noun
Report Error!
|
مار زَنگی ۔ ایک چھوٹا کھَڑکھَڑانے والا سانپ جو جَنُوبی ٹیکساس اور گریٹ لیکس کے دَرمیانی عِلاقے میں پایا جاتا ہے ۔ |