Sr. | English Words | Urdu Words |
3501 |
ANTIOXIN R
Report Error!
|
مانع سمیت ۔ اینٹی ٹاکسَن ۔ ضِد سَمیات ۔ اِنسانی خُون میں کیمیائی مادے ٹاکسَن کے اثَر کی تَعدیل کَرتے ہَیں جِنہیں اینٹی ٹاکسَن کہتے ہَیں |
3502 |
FINANCE R Noun
Report Error!
|
مالیات مالی معاملات کی دیکھ بھال خصوصا حکومتوں کارپوریشنوں بینکاری اور رقم لگانے کے شعبے میں سرکاری مالیات اور اخراجات کا نظام ۔ |
3503 |
MYOCYTE R Adjective
Report Error!
|
مائیو سائیٹ ۔ عضلہ خلیہ ۔ بھنیچنے والے خلیے جو اسفنجوں کے مساموں اور اوسکولا کے گرد ہوتے ہیں اور انہیں بند کرنے کا کام کرتے ہیں ۔ |
3504 |
THINK-TANK R Noun
Report Error!
|
ماہرین ۔ اہل فکر ۔ صاحب الرائے اشخاص کی جمعیت جو کسی خاص قومی یا کاروباری مسئلے پر غور کرنے یا مشورہ دینے کے لیے قائم کی جائے ۔ دائرہ دانش ۔ |
3505 |
irritability the response of organisms to > stimuli.irritability is one of the defining characteristics of living organisms R Phrase
Report Error!
|
ماحول میں مدافعت نہ کرسکنا : جس کی وجہ سے خلیوں کی نشوونما میں باقاعدگی نہ ہو ۔ پودوں کا ٹیڑھا میڑھا ہونا ، جانوروں کا سست ہونا یا لاغر ہونا ۔ |