Sr. | English Words | Urdu Words |
3476 |
MARXISM-LENINISM R Noun
Report Error!
|
مارکسیّت ۔ لیننیّت ۔ اِشتراکیت کی ایک شَکَل جِسے لینن نے مارکَس کی بُنیادی تَعلیمات پَر اَستوار کیا اور رُوس میں نافَذ و رائج کیا ۔ |
3477 |
MORPHINE,MORPHIA R Noun
Report Error!
|
مارفین ۔ جوہر افیون ۔ مارفیا ۔ افیم کا ست ۔ تلخ قلمی قلیاسا ۔ جو افیم کا سب سے اہم نشہ آور جزوِ اعظم ہے ۔ یہ دواوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3478 |
MOTH FLY R Adjective
Report Error!
|
ماتھ فلائی ۔ پتنگا مکھی ۔ پتنگے جیسی چھوٹی مکھی ۔ دو پروں والے اس حشرہ کی ٹانگیں اور پر لمبے کھردرے روئیں سے ڈھکے ہوتے ہیں ۔ |
3479 |
MOLECULAR CRYSTALS R
Report Error!
|
مالیکیولی قلمیں ۔ ایسی قلمیں جن میں مالیکیولز شبکہ پوائنٹس پر قابض ہوتے ہیں مثلاً ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ (خشک برف) یا آیوڈین وغیرہ ۔ |
3480 |
MYOCLONUS R Noun, Adjective
Report Error!
|
مائی آک لونس ۔ عصبی تشنج جو بعض دفعہ بازو اٹھانے اور بعض دفعہ جھٹکے کے باعث لاحق ہوتا ہے ۔ بعض مریض اس سے صرع یعنی مرگی کا شکار ہو جاتے ہیں |