Sr. | English Words | Urdu Words |
3431 |
RESTRAINT OF TRADE R
Report Error!
|
مانع تجارت ۔ ہر وہ معاہدہ جس کو کسی جائز پیشہ تجارت یا کاروبار کرنے سے مستقلاً باز رکھا جائے اس استناع کی حد تک کالعدم ہے ۔ |
3432 |
MATTER R
Report Error!
|
مادہ ۔ توانائی کی ایک مخصوص قسم جو پھیلاﺅ اور کمیت رکھتی ہے (کائنات کا بھی طعبی مواد جو خلا اور وقت میں پھیلاﺅ رکھتا ہے ) ۔ |
3433 |
MASOCHISM R Noun
Report Error!
|
ماسوکزم ۔ جِنسی کَج روی جس میں مُبتلا شخص غلط کاری سے لُطف اندوز ہوتا ہے ۔ جِسمانی یا جذباتی اذیت سے محفُوظ ہونے کی عادت ۔ |
3434 |
MALTHUSIAN R Adjective
Report Error!
|
مالتھُوسی ۔ مالتھُس سے مُتعلِّق ۔ انگریز ماہِرِ مُعاشیات ٹی ۔ آر ۔ مالتھُس سے مُتعلِّق ۔ اُس کے نَظریہ سے مُتعلِّق ۔ |
3435 |
MOLECULAR FORMULA R
Report Error!
|
مالیکیولی فارمولا ۔ ایسا فارمولہ جو بتاتا ہے کہ ایک مرکب کے مالیکیول میں مختلف عناصر کے ایٹموں کی حقیقی تعداد کتنی ہے ۔ |