Sr. | English Words | Urdu Words |
3441 |
MASTER-AT-ARMS R Noun
Report Error!
|
ماسٹَر ایٹ آرمز ۔ بحریہ کا وہ چھوٹا افسَر جو جَہاز پَر امَن و امان قائم رَکھنے اور قَیدیوں کی رَکھوالی پَر مامُور ہوتا ہے ۔ |
3442 |
ILQUID DROP MODEL R
Report Error!
|
مائع ڈراپ ماڈل : ایٹمی مرکزے کا ایک فرضی ماڈل جس میں اس کی خصوصیات کا مقابلہ مائع کے ایک قطرے کی خصوصیات کے ساتھ کیا جاتا ہے ۔ |
3443 |
MARQUIS,MARQUESS R Noun
Report Error!
|
مارکوئیس ۔ بَرطانیہ میں ایک باوَقار خَطاب جو ڈیوک سے چھوٹا اور انگریز اُمرا کے پانچ طَبقات میں دُوسرے دَرجَہ پَر ہوتا ہے ۔ |
3444 |
MONITORING SOFTWARE R Noun
Report Error!
|
مانیٹرنگ سافٹ ویئر ۔ پروگرام یا پروگرامز کا ایک سیٹ جو کمپیوٹر بیسڈ سسٹمز اور نیٹ ورکس کی نگرانی کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
3445 |
microcmputer R Phrase
Report Error!
|
مائیکرو کمپیوٹر : ایک یا ایک سے زائد مائیکرو پروسیسرز پر مشتمل کمپیوٹر جس میں یاداشت اور دیگران پٹ یا آﺅٹ آلات بھی ہوتے ہیں ۔ |