Sr. | English Words | Urdu Words |
3516 |
MALLEE R Noun
Report Error!
|
مالی ۔ پَست قَد آسٹریلوی سَفیدے کی کوئی بھی قِسم ۔ یہ دَرَخت بعض اوقات جھُنڈ کی صُورت میں دُور دُور تَک پھیلے ہوتے ہیں ۔ اِن سے بَٹا ہوا عِلاقَہ ۔ |
3517 |
EAGLE MARTIAL R Adjective
Report Error!
|
مارشل ایگل ۔ جنگلی عقاب ۔ اپنی نوع کا سب سے بڑا عقاب پروں کا پھیلاو ۳ میٹر تک ہوتا ہے ۔ صحارا کے جنوب میں سبزہ زاروں میں پایا جاتا ہے ۔ |
3518 |
MICROSCOPE R Adjective
Report Error!
|
مائیکرو سکوپ ۔ خوردبین ۔ انتہائی چھوٹی اجسام یا اشیا جن کو ننگی آنکھ سے نہیں دیکھا جا سکتا ۔ ان کا عکس بڑا کر کے دکھانے والا بصرہ آلہ ۔ |
3519 |
DOLAT R Name
Report Error!
|
مال مقدر نصیبہ اقبال حکومت سلطنت مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی نانی کا نام دولت ایساں جو بڑی بیدار مغز دور اندیش اور دانشمند خاتون تھی ۔ |
3520 |
MOLECULAR SPECTROSCOPY R
Report Error!
|
مالیکیولی طیف بینی ۔ جس طرح ایٹموں کے معاملے میں ہوتا ہے ۔ توانائی کو مالیکیولز خارج یا جذب کر سکتے ہیں ۔ تاکہ مختلف مقداری حالتوں میں سے گزر سکے ۔ |