Sr. | English Words | Urdu Words |
3206 |
TOWN PLANNING R Adjective
Report Error!
|
ماحولیاتی اور جمالیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے شہری علاقوں کی مربوط منصوبہ بندی ۔ |
3207 |
myeloid tissue R Phrase
Report Error!
|
مائی لائڈ بافت : بافتیں بنانے والے عناصر یعنی گودا جس کے اندر خول کے سرخ ذرات ہعتے ہیں ۔ |
3208 |
myeloid tissue R Phrase
Report Error!
|
مائی لائڈ بافت : بافتیں بنانے والے عناصر یعنی گودا جس کے اندر خول کے سرخ زرات ہوتے ہیں ۔ |
3209 |
IMPRESSION METHOD R Adjective
Report Error!
|
مارکنگ کا وہ طریقہ جس میں ممتحن کسی مضمون کے نمبر اس کے مجموعی تاثر پو لگاتا ہے ۔ |
3210 |
TO BRING DOWN R Verb
Report Error!
|
مارڈالنا ۔ سزا دلانا ۔ نیچا دکھانا ۔ قیمت گرانا ۔ سُست کرنا ۔ گھٹانا ۔ نشانہ بنانا ۔ |