Sr. | English Words | Urdu Words |
3421 |
POST MILLENIALISM R Noun
Report Error!
|
ما بَعد ہَزار سال ۔ نظَرِيَہ آمَد مَسِيح ۔ يہ عَقِيدہ کہ مَسِيح کی دُوسری آمَد ہَزار سالَہ دَور کی مُدّت کے بَعد ہوگی ۔ |
3422 |
MANA R Noun
Report Error!
|
مانا ۔ پولی نیشیوں کا عقیدہ کہ کوئی مافُوقُ الفِطرَت قُوّت اِنسان یا چیز میں رہائش پَذیر ہو سَکتی ہے ۔ آسیب ۔ حُلُول ۔ |
3423 |
affect R Phrase
Report Error!
|
ماثر : لاطینی لفظ ایفیسیئر بمعنی اثر کرنا سے ماخوذ کسی شے کی طرف احساس ۔ ذہن کی وہ سمت جس کا تعلق جذبات یا موڈ کے ساتھ ہے ۔ |
3424 |
MYCOPLASMA R
Report Error!
|
مائیکو پلازما ۔ایک چھوٹا جسمیہ جو سائز میں وائرس اور جراثیم کے درمیان ہے ۔ اس کا تعلق کئی چھوت کی بیماریوں کے ساتھ ہے ۔ |
3425 |
MICROSPORE R Adjective
Report Error!
|
مائیکروسپور ۔ خورد بذرہ ۔ بذروں کی دو اقسام میں چھوٹا ۔ مختلف بذرئی انواع میں مائی اوسس کے بعد تشکیل پاتا ہے ۔ |