Sr. | English Words | Urdu Words |
3166 |
PREHISTORIC,PREHISTORICAL R Adjective
Report Error!
|
ماقَبَل تارِيخ ۔ واقِعات ما قبَل تاريخ ۔ تَحرِيری تارِيخ کی مُدّت کے مُتعَلِق ۔ |
3167 |
MYOGENIC HEART R Adjective
Report Error!
|
مایو جینک ہارٹ ۔ ایسا دل جس کی سرگرمی کو اعصاب کی بجائے پٹھے کنٹرول کرتے ہیں ۔ |
3168 |
ACCEPTANCE SAMPLING R Adjective
Report Error!
|
مال کی کھیپ میں چند نمونے ملاحظہ کرنے کے بعد اُسے قبول یا رد کرنے کا طریقہ ۔ |
3169 |
HYPOGENGLONOSIS R Noun
Report Error!
|
ماساریقا میں انگلی نما اجسام کی قلت ہونا ،اس قلت کے سبب قبض کا عارضہ لا حق ہوتا ہے |
3170 |
FOCUS R Noun
Report Error!
|
ماسکَہ ۔ مَرکُوزی مَقام ۔ مَقامِ اِرتکاز ۔ مَقامِ اِتّصال ۔ مَقامِ اِنتَشار ۔ |