Sr. | English Words | Urdu Words |
3331 |
PROTOHUMAN R Adjective
Report Error!
|
ماقبل تاریخ کے انسان کا ۔ بالخصوص کسی آدم نما حیوانِ اعلیٰ کا یا اُس سے متعلق ۔ پہلی انسانی مخلوق ۔ |
3332 |
myosin R Phrase
Report Error!
|
مائیوسن پٹھوں کے لیے نہایت ضروری پروٹین جوایکٹین کے ساتھ مل کر سکڑ نے والے پٹھوں کی تعمیر کرتے ہیں ۔ |
3333 |
MALTASE R Noun
Report Error!
|
مالٹیز ۔ خَمیرِ شَعیر ۔ خامرہ جو قَندِ شَعیر کو آب پاشیدگی کے ذَریعہ گُلوکوز میں تَبدیل کَر دیتا ہے ۔ |
3334 |
MALTESE R Noun, Adjective
Report Error!
|
مالٹائی ۔ جَزیرہ مالٹا کا باشِندہ ۔ مالٹا کی زُبان ۔ جَزیرہ مالٹا کا ۔ اِس سے تَعلُّق رَکھنے والا ۔ |
3335 |
focal ratio the ratio of the focal lenght of a lens to its aperture R Phrase
Report Error!
|
ماسکی نسبت ، عدد ماسکہ ، کسی عدسہ کے طول ماسکہ کو اس کے حقیقی قطر سے تقسیم کرنے سے حاصل کرنے والا عدد ۔ |