Sr. | English Words | Urdu Words |
3471 |
TUN R Noun
Report Error!
|
مائی تقویم کے ۳۶۰ دنوں کی مدت (بیس بیس دنوں کے اٹھارہ مہینے ) جس میں ۳۶۰ دن پورا کرنے کےلئے بغیر نام کے پانچ دن کا اضافہ کیا جاتا تھا ۔ |
3472 |
MICROBODY R Adjective
Report Error!
|
مائیکرو باڈی ۔ سائٹو پلازمک عضویہ ۔ کروی یا بیضوی اس کا محیط ہوتا ہے ۔ جھلی میں محصور ہوتا ہے اور متعدد اینزائمز رکھتا ہے ۔ |
3473 |
MICROFILM R Noun
Report Error!
|
مائیکروفلم ۔ ایک جھلی کی باریک سی پٹی جسے ایک رول پر جمع کیا جاتا ہے اور سیکونشل ڈیٹا امیجز ریکارڈ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3474 |
MARMOT R Noun
Report Error!
|
مارموت ۔ موشِ خُرمائی ۔ مارموت جِنس کی چھوٹی ٹانگوں اور چھوٹی دُم والی انواع میں سے کوئی ایک ، جو شَمالی کُرّہ ارض میں پائی جاتی ہے ۔ |
3475 |
MYRIAPODA R Adjective
Report Error!
|
مائریا پوڈا ۔ ہزار پایاں جوڑ دار پاوں والے بری حیوان ۔ غیر فقاریہ اور حبلی ہوتے ہیں ۔ یہ ہوا کی نالیوں کے ذریعے سانس لیتے ہیں ۔ |