Sr. | English Words | Urdu Words |
3316 |
MARGIN R Noun
Report Error!
|
مارجن ۔ پرنٹنگ میں صفحے کے حصے ۔ بالائی ، زیریں اور اطراف جو ٹیکسٹ کی بنیادی باڈی سے باہر ہوتے ہیں ۔ |
3317 |
MARCONI R Verb
Report Error!
|
مارکونی طریقہ سے پیام رسانی کرنا ۔ وائرلیس کا پیغام جو مارکونی کے طریقے لاسلکی سے بھیجا جاتا ہے ۔ |
3318 |
disorientation R Phrase
Report Error!
|
ماحول ناشناسی : لاطینی الفاظ ڈس بمعنی علیبدگی اور اوری انزبمعنی مشرق کا مجموعہ ۔ مشرقیت کا ضیاع ۔ |
3319 |
OUTTURN R Adjective
Report Error!
|
ماحصل پیداوار آمدگی بنائی ہوئی یا تیار کی ہوئی مقدار مجموعی پیداوار تیار کردہ اشیاء کا معیار ۔ |
3320 |
DISORIENTATION R Adverb
Report Error!
|
ماحول ناشناسی ۔ فردکا زمانہ یا وقت کے لحاظ سے وقتی طور پر ماحول سے ناشناس ہو جا نا
ہ |