Sr. | English Words | Urdu Words |
3201 |
MICRODRIVE R Noun
Report Error!
|
مائیکرو ڈرائیو ۔ ایک انچ والی ڈسک ڈرائیور جسے آئی بی ایم نے ۱۹۸۸ء میں متعارف کروایا ۔ |
3202 |
GAS R Noun
Report Error!
|
مادے تین حالتوں میں سے ایک حالت جس کی نہ تو کوئی مخصوص شکل ہوتی ہے او ر نہ مخصوص حُجَم ۔ |
3203 |
MASK R Noun
Report Error!
|
ماسک ۔ ایک ثنائی مقدار جو بذریعہ انتخاب ڈیٹا ویلیو کی بٹس کو سکرین آﺅٹ یا گزرنے دے ۔ |
3204 |
AFFECT R
Report Error!
|
ماثَر ۔ کِسی شے کی طَرف احساس ۔ ذہن کی وہ سِمت جِس کا تَعَلُّق جَذبات یا مُوڈ کے ساتھ ہے |
3205 |
STATEMENT OF AFFAIRS R Latin Law
Report Error!
|
مالی گوشوارہ کسی فرد یا کمپنی کے دیوالیہ نکالنے پر اس کے اثاثے اور قرضوں کو ظاہر کرے ۔ |