Sr. | English Words | Urdu Words |
3386 |
LYNCH R Noun
Report Error!
|
مار پیٹ ، امریکہ کا کلاف قانو ن رواج جس کی رو سے لوگ خود قتل کی سزا تجویز کرتے ہیں اور خاطی کو سنگسار کر دیتے ہیں ۔ |
3387 |
FACTITIOUS BY PROXY FACTITIOUS R Noun
Report Error!
|
ماں کا بچے کے بارے میں رویہ کہ میں اسے کسی بیماری کی واضح علامات کے بغیر دوا کیوں دوں حالا نکہ بچہ بیمار ہوتا ہے |
3388 |
LIVESTOCK AGR R Adjective
Report Error!
|
مال مویشی پالتو یا گھریلو جانور جیسے مویشی جو استعمال اور تجارتی منفعت کے لیے فارموں پر پالے جاتے ہیں ۔ |
3389 |
MAMBO R Noun
Report Error!
|
مامبو ۔ بینی کا رَقص ۔ چاچا اور رَمبا جَیسا مَگَر اِن سے زیادہ پیچیدہ تیز رَقص ۔ اِس رَقص سے وابَستَہ موسیقی ۔ |
3390 |
MARQUISETTE R Noun
Report Error!
|
مارکزیٹ ۔ ڈھیلا بُنا ہوا سُوتی ، ریشَمی ریان یا نائلون کا کَپڑا جو زیادہ تَر پودوں یا مَلبُوسات کے کام آتا ہے ۔ |