Sr. | English Words | Urdu Words |
3536 |
mitochondrion (plural mitochondria) R Phrase
Report Error!
|
مائٹو کنڈریا ، خیظی ذرہ : خلیے کے مایہ حیات میں دھاگے کی طرح چھوٹے دانے جیسا جسمیہ جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ خلیوں کے تعول میں مرحلہ وار عمل کرتا ہے ۔ |
3537 |
MYMARIDAE R Adjective
Report Error!
|
مائماریڈا ۔ پری مکھیوں کا خاندان ۔ غشائی پردار حشرات ۔ نہایت چھوٹی جسامت ہوتی ہے ۔ صرف انڈوں کی طفیلئیہ ہیں ۔ ایلیپٹس نوع ۲ ملی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ |
3538 |
MALTESE CROSS,SCARLET LYCHNIS R Noun
Report Error!
|
مالٹائی چَلیپا ۔ چَلیپا جِس کے چار بَرابَر کے بازُو ہوتے ہیں جو چوڑائی میں مَرکَز سے باہِر کی طَرَف پھَیلتے ہیں ۔ ہَر بازُو دو نوکدار شاخوں پَر خَتَم ہوتا ہے ۔ |
3539 |
MYCOPHYTA R Adjective
Report Error!
|
مائی کو فائٹا ۔ سادہ آکیریوٹک اجسام کا گروپ ۔ ان کی شکلیں مختلف ہوتی ہیں ۔ خلوی دیوار نہیں ہوتی چنانچہ بیکٹیریا ری ٹیلنگ فلٹرز میں سے گزر جاتے ہیں ۔ |
3540 |
MODULATION R Noun
Report Error!
|
ماڈیولیشن ۔ کیرئیر ویو کی خصوصیات میں تبدیلی یا باقاعدگی لانے کا ایک پروسیس جو ایک مخصوص کثرت اور فریکونسی پر آ کر مرتعش ہو جاتی ہیں ، تاکہ تغیرات نا معنی معلومات |