Sr. | English Words | Urdu Words |
3411 |
LYSENKOISM R Noun
Report Error!
|
ماحولیت ۔ ایک نظریہ جِس کے مُطابِق مکسوبہ خصُوصیات ماحولی عوامَل کے لونیات اور مورثوں پر اثرات کا نتیجہ ہوتی ہیں ۔ |
3412 |
aqua regia latin for royal water a mixture of concentrated nitric and hydrochloric acid used to dissolve gold and other noble metals R Phrase
Report Error!
|
ماء الملوک ، آب سلطانی ، نائٹرک ایسڈ سوائے سونے اور پلاٹینم کے تمام دھاتوں کو حل کر لیتا ہے اور ان کی تکسید کرتا ہے ۔ |
3413 |
MICROBE R Adjective
Report Error!
|
مائیکروب ۔ خوردبینی جرثومہ ۔ ایسے چھوٹے اجسام جو صرف خوردبین سے دیکھے جا سکیں ۔ مثلا بیکٹیریا وائرس وغیرہ ۔ |
3414 |
MARCH R Noun, Name
Report Error!
|
مارچ گريگورين سال کا تيسرا مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ختم ہوتا ہے اور بہار کا آغاز ہوتا ہے |
3415 |
CYCLIMORPH 10 R Noun
Report Error!
|
مارفین ٹارٹریٹ ۱۰ ملی گرام اور ۵۰ ملی گرام سائیکلیزین ٹارٹریٹ پر مشتمل محلول کے ٹیکے کا تجارتی نام جو دافع درد ہے ۔ |